مفروضے کی بنیاد پر سپریم کورٹ کے جج سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر قانونی و غیر اخلاقی ہے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا علامہ طاہر اشرفی کو خط

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہرمحمود اشرفی کی طرف سے چیف جسٹس کو خط جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا کےجواب میں علامہ طاہر اشرفی کو لکھا گیا خط میڈیا کو جاری کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ROWvkx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments