شاہد خاقان عباسی کو ’جوتا ماروں گا‘ کا بیان دینامہنگا پڑ گیا ،سپیکر اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )قومی اسمبلی کے گزشتہ روز ہونے والے ہنگامی اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سپیکر اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس دوران شاہد خاقا ن عباسی غصے میں آ گئے اور انہو ںنے سپیکر کو جوتامارنے کی دھمکی دے ڈالی جس پر اب سپیکر نے نوٹس لے لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32wgvdS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments