اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اپریل کو 7 گھنٹے مذاکرات کے بعدمعاملات طے پاگئے،تاریخ میں پہلا احتجاج ہواہے جس میں 700 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں ، اپریل کو 7 گھنٹے مذاکرات کے بعدٹی ایل پی سے معاملات طے پاگئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n6hXNo
via IFTTT
0 Comments