لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ چینی وزیر اعظم کے دستخط سے ہی 52روپے سے 120روپے کلو تک پہنچی ،وزیر اعظم سے لے کر ترجمانوں تک سب جھوٹ بولتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gvNpn4
via IFTTT
0 Comments