اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال اچھی نہیں ،حالات خراب ہیں ، جمعہ کے روز مزید پابندیوں سے آگاہ کیا جائے گا، حالات ایسے ہی رہے تو بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vdDgjf
via IFTTT
0 Comments