’مسئلہ صرف آپ کی گورننس کاہے اور۔۔‘چینی کیلئے لوگوں کی لمبی قطاریں ، لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی یور پ کی مثال دینے پر سرزنش کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کیلئے قطاروں کے حوالے سے کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی ہے اور بہتر حکمت عملی کیلئے سیکریٹریز کو مہلت دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gzdcuu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments