’ آپ نے بزرگ کس کو کہا ، بال سفید ہونے سے کوئی بوڑھا ہوتا ہے نہ سیانا اور۔۔“ جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جاری ہے جس دوران جسٹس منیب نے سرینا عیسیٰ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزسوال پوچھنے کا مقصد دل دکھانا نہیں تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vc0lTp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments