شاہد خاقان کی حرکت غیر جمہوری ، غیر اخلاقی تھی ، صداقت علی عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے پارلیمان میں سپیکر کو جوتے مارنے کی بات کی ، ان کی حرکت غیر جمہوری اور غیر اخلاقی تھی ، خود کو پوٹھوہار کا بیٹا کہنے والے نے عدم برداشت کا مظاہرہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x5I77E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments