’یہ آپ کیلئے سبق ہے کہ ۔۔‘لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت جاری ہے جس دوران جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کیلئے سبق ہے کہ مصدقہ کاپی لینے کے بعد فیصلے کا یقین کریں ، تحریری فیصلے تک اپنے کلائنٹ کو عدالتی فیصلے سے آگاہ نہ کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n7K1Qs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments