سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس کی سماعت ، جسٹس فائزعیسیٰ دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہو گئے ، معذرت کر لی 

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس کی سماعت جاری ہے جس دوران جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف کیس میں تاخیرکیلئے متعددبارالتواکی استدعاکی گئی، 22 جون 2020 کوفروغ نسیم نے میری اہلیہ سے متعلق ایک بات کہی،فروغ نسیم نے کہا ہندومذہب میں شوہرکے مرجانے پراہلیہ ستی ہوجاتی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QEsza5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments