مسئلہ حل کرنے کی پوری سعی کی، کوشش کریں ہمارے کسی عمل سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے ، شیخ رشید

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم نے مسئلہ حل کرنے کی پوری کوشش کی ، مسئلہ ایسے حل کریں کہ ہمارے کسی عمل سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے ، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے ، اللہ نے اس قلعے کی چوکیداری کی ذمہ داری عمران خان کو دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3txUs2a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments