تحریک لبیک کیخلاف کارروائی ریاست کی رٹ چیلنج کرنے پر کی گئی، وزیر اعظم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا اس لیے ان کے خلاف کارروائی کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32kyuE9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments