اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں جگہ کم ہو تی جارہی ہے جبکہ حکومت مسلسل شہریوں سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی درخواست کر رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32pEbR0
via IFTTT
0 Comments