جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aiHYEb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments