وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے بارے بڑا اعلان کردیا 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی دفعہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کو اپنی ترجیحات میں اولین درجہ دے رہی ہے،صوبے میں شروع ہونے والے منصوبوں میں مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دیئے جا رہے ہیں،گزشتہ حکومتوں کی بلوچستان کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو انکے حقوق نہیں ملے،اب ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sZcOrS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments