کورونا کی موجودہ صورتحال میں حکومت کو سخت فیصلے کرنے کی ضرورت ہے ، مرتضیٰ وہاب

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گزشتہ روز کورونا کی وجہ سے 201افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، موجودہ صورتحال میں حکومت کو سخت فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u3wL2i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments