اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی کیس میں براہ راست میڈیا کوریج کی درخواست مسترد کردی،10 میں سے چار ججز نے نظرثانی درخواست کے فیصلے سے اختلاف کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uQp7s3
via IFTTT
0 Comments