عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کورونا سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیااور کہا کہ مشکل وقت میں پیپلزپارٹی اپنے ہیلتھ ورکرز کے ساتھ کھڑی ہے ، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dLVX7C
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments