کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )دو روز قبل کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں خود کش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں تاہم اب محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کو تحقیقات میں اہم کامیابی مل گئی ہے ، خود کش بمبار افغانستان کا شہری تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dOuwda
via IFTTT
0 Comments