کورونا کے صورتحال تشویشناک ہونے پر وزیراعظم عمرا ن خان نے بھارت کیلئے پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال روزبہ روزخراب تر ہو تی جارہی ہے جبکہ آکسیجن کا بھی شدید بحران جاری ہے ، شدید مشکلات میں گھرے ہوئے بھارت کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QOQwMa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments