لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے کراچی کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم کورونا وائرس کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے تھے ، پڑوسی ممالک سے وائرس کے آنے کے خطرات ہیں تو میںنے عوام کی بہتری ،زندگی کی تحفظ اور عوام کی صحت کے خاطر دورہ کراچی منسوخ کر دیاہے ، کیونکہ دورہ عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی وجہ بن سکتا تھا ، ایک ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sNYW3R
via IFTTT
0 Comments