این سی اوسی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر17 مئی تک پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ آپریشن سینیٹر (این سی اوسی )نے ملک میں کورونا وباءکے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام اور ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر صوبوں کی تجویز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر17 مئی تک پابندی عائد کردی،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتےمیں دو دن ہفتہ اوراتوارمکمل بند ہوگی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xncg2j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments