اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے امن مذاکرات میں مصروف نہیں اور متحدہ عرب امارات کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کررہا، تمام دوست کہتے رہے ہیں ایٹمی طاقت کے حامل دونوں ملکوں کو جنگ کی راہ نہیں اپنانی چاہیے اور مسائل کے حل کے لیے آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vhHyG2
via IFTTT
0 Comments