لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کاکہناہے کہ وزیراعظم کے اعتمادکا ووٹ لینے میں سب سے اہم کردارجہانگیرترین کا ہے ،پنجاب کی حکومت جہانگیرترین نے بنائی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dCZunC
via IFTTT
0 Comments