وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dve9lW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments