ڈیلی پاکستان کے میزبان یاسر شامی جیو کی رمضان ٹرانسمیشن بھی کریں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیلی پاکستان کے پلیٹ فام سے ناظرین کو محظوظ کرنے والے اینکر پرسن یاسر شامی رواں برس جیو کی رمضان ٹرانسمیشن "جی کے جیو" بھی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fGY7GU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments