"جنہوں نے نا اہل کرایا انہی کے ووٹوں سے گیلانی کو واپس لے آئے" بلاول نے ن لیگ کے "زخموں پر نمک" چھڑک دیا

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کرایا ہم انہی کے ووٹوں سے گیلانی کو دوبارہ پارلیمنٹ میں لے آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mk92rh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments