گورنر پنجاب سے جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں کی ملاقات،تحفظات سے آگاہ کیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات میں راجہ ریاض ، اجمل چیمہ اور خیال احمد سمیت دیگر شامل تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QQoTlI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments