امیر مقام کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف نیب اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aBoZ7Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments