جہانگیر ترین سے صاحبزادہ محبوب سلطان ، امیر سلطان کی ملاقات، بھرپور حمایت کا اعلان  کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جہانگیر ترین سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور امیر سلطان نے ملاقات کی ، دونوں نے جہانگیر ترین کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gwlnrJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments