وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، کورونا کے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sDHT4k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments