اپوزیشن کے احتجاج کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا اور سپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sJstvp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments