اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عامر رحمان دلائل دے رہے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مداخلت کی جس پر جسٹس منظور ملک نے انہیں روک دیا ، عامر رحمان نے کہاکہ درخواست گزار بڑا آدمی ہے ،اس لیے مداخلت کی جارہی ہے جس پر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ میں بڑآدمی نہیں ، مجھے بار بار رگڑا لگایاجارہاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dHaNMw
via IFTTT
0 Comments