مسلم لیگ ن کے ترجمانوں کی نئی فہرست جاری، محمد زبیر کا نام شامل نہیں 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومتی ترجمانوں کا جواب دینے کیلئے اپنے ترجمانوں کی نئی فہرست جاری کر دی، نئی فہرست میں محمد زبیر سمیت چار افراد کے نام شامل نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sJYZxs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments