احتجاجی مظاہرے ، حکومت نے کتنے علاقوں میں انٹر نیٹ سروس بندکرنے کا حکم جاری کر دیا ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارلحکومت کے حساس علاقوں میں انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uMPRJI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments