واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی سال تک مسلسل دنیا کے سب امیر ترین شخصیت کا خطاب رکھنے والے ” بل گیٹس “ اور ان کی اہلیہ ملنڈا گیٹس نے 27 سالہ شادی کو ختم کرنے اور علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b0lo3k
via IFTTT
0 Comments