اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے او آئی سی ممالک کے سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہور ہا ہے، اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/339NEMK
via IFTTT
0 Comments