مسلم لیگ ن کی الیکشن کمیشن سے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 249کے ضمنی انتخابات میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت جاری ہے ، مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vGut9G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments