احسن اقبال کی انتخابی اصلاحات کا ذمہ الیکشن کمیشن کو دینے کی منطق طفلانا ہے ،شہزاد اکبر

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ احسن اقبال کی انتخابی اصلاحات کا ذمہ الیکشن کمیشن کو دینے کی منطق اتنی ہی طفلانا ہے جیسے نیب یا ایف آئی اے قوانین میں ریفامز ان اداروں کو دے دی جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eT2zAm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments