اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گزشتہ تین سال میں آٹا دوگنا مہنگا جبکہ بجلی دو سو فیصد مہنگی ہو چکی ہے ،انتخابی اصلاحات کی کوئی ضرورت نہیں ،الیکٹرونک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمنٹ کاکام نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PMpVPD
via IFTTT
0 Comments