اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کل پہلی بار کسی بھی ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی، کل ایک لاکھ چونسٹھ ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eg4Cj1
via IFTTT
0 Comments