اسرائیلی فورسز کی بربریت سے 3 بچوں سمیت 9 معصوم فلسطینی شہید

غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صہیونی فورسز کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں میں فضائی حملے کئے گئے ، اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 3 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bhSgVL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments