اسلام نے محنت کشوں کے حقوق کااحترام کرنے پر خصوصی زور دیا ،وزیراعظم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام نے محنت کشوں کے حقوق کااحترام کرنے پر خصوصی زور دیا ہے، نبی کریم کی کئی احادیث میں محنت کشوں سے منصفانہ سلوک کی تعلیم دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aVSD8d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments