وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس، دورہ سعودی عرب ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں دورہ سعودی عرب اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uBQyWC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments