کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت سکالرشپ اور بزنس کیلئے قرضے دیے جائینگے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کامیاب نوجوان پروگرام میں 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں ، ہم ایک لاکھ 70 ہزار سکلز ایجوکیشن کیلئے سکالر شپ رکھی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bNOXFS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments