پی ڈ ی ایم اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی ہے کیوں انکا ایجنڈا عوام کے متعلق نہیں ہے بلکہ ذاتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34wGRO0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments