پانی کی کمی دور کرنے کیلئے 10ڈیمز بنا رہے ہیں، وزیرا عظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان میں پانی کا مسئلہ ہے، پانی کی کمی دور کرنے کیلئے ہماری حکومت کی جانب سے 10ڈیمز بنا ئے جارہے ہیں،جو ڈیم 50سال پہلے بننے چاہیے تھے وہ اب بن رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fQGyCO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments