اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا جی ڈی پی 4 فیصد تک ہے جو مخالفین کی سوچ سے زیادہ ہے ، اس لئے انہوں نے شور مچا دیا کہ اعداد و شمار غلط ہیں ،اس وقت بھارت سے دوستی کا مطلب کشمیریوں سے غداری ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vAFfyB
via IFTTT
0 Comments