"پولیس نے مقدمہ درج کیا، اب گرفتار کرے" نذیر چوہان گرفتار ی دینے تھانے پہنچ گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماء نذیر چوہان گرفتاری دینے تھانہ ریس کورس پہنچ گئے ہیں تاہم پولیس حکام ان کی گرفتاری سے گریزاں ہیں اور ہدایت کی کہ بیان ریکارڈ کرائیں لیکن وہ بیان ریکارڈ کرانے سے انکاری ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SH9YLT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments