لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے صحافی پروٹیکشن بل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سوال اٹھا یاہے کہ ہرحملہ حکومت کے ناقد صحافیوں پر ہی کیوں ہوتاہے؟ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہناتھا کہ آئین جمہوراور ووٹ کی حرمت کی بات کرنیوالے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3c3tol0
via IFTTT
0 Comments